# | ara | urd |
---|
1 | إيران: سيارة أحمدي نجاد والمرأة والعجوز جائع | ایران: احمدی نژاد کی گاڑی، ایک عورت اور ایک بزرگ بھوکا آدمی |
2 | أحدث شريط فيديو بث على الانترنت يظهر إمرأة وهي تقفز على سطح سيارة الرئيس الإيراني أحمدي نجاد، بينما كان في زيارة إلى بندر عباس (مدينة ساحلية في جنوب إيران) في العاشر من نيسان / إبريل 2012 ضجة إعلامية كبيرة. | ایک انٹرنٹ ویڈیو جس میں ایک لڑکی احمدی نژاد کی گاڑی پر چھلانگ مارتی ہوئی دیکھی جاسکتی ہے دنیا بھر میں بہت مقبول ہورہی ہے۔ ایرانی صدر جناب احمد نژاد ۱۰ اپریل ۲۰۱۲ کو ایران کے جنوب میں واقعہ ساحلی شہر بند عباس کے دورے پر آئے تھے۔ |
3 | تحدثت الشابة مع الرئيس لبرهة من الزمن في الوقت الذي كان يحيط بسيارته العديد من المتفرجين. | اس نوجوان لڑکی نے صدر سے کچھ لمحہ بات کی اور بھر گاڑی کے گرد لوگوں کا حجوم اکھٹا ہوگیا۔ |
4 | في الغضون، حاول عجوز أيضاً الاقتراب من نجاد، وصرخ، “أحمدي نجاد، أنا جائع! | اس ہی دوران ایک بوڑے آدمی نے احمدی نژاد کی طرف آنے کی کوشش کی۔ اس نے کہا، “احمدی نژاد میں بھوکا ہوں! |
5 | أحمدي نجاد، أنا جائع” تابع أحمدي نجاد الابتسام والتلويح بيديه من على فتحة السقف للسيارة. | احمدی نژاد میں بھوکا ہوں!” احمدی نژاد ہنستے رہے اور گاڑی کی چھت میں سے ہاتھ لہراتے رہے۔ |
6 | وما يثير الفضول، أنه بينما تحدثت وسائل الإعلام الغربية عن الفتاة باستفاضة، ركز المدونون الإيرانيون على العجوز الجائع. | حیرت انگیز طور پر کہ جب مغربی میڈیا اس لڑکی کے بارے میں بحث[en] کررہا تھا، ایرانی بلاگرز اس بھوکے آدمی پر توجہ دے رہے تھے۔ |
7 | قال كراندسدر [بالفارسية]: | کران صدر کہتے ہیں[fa]: |
8 | يرينا هذا الرجل الذي صرخ “أنا جائع، أنا متقاعد” أن جميع وعود أحمدي نجاد كاذبة. | یہ بوڑا آدمی جو “میں بھوکا ہوں، میں ریٹائرڈ ہوں” چلا رہا ہے، اس چیز کا ثبوت ہے کہ احمدی نژاد کے وعدے جھوٹے تھے۔ |
9 | ما زلنا نذكر عندما قال أن إيران هي البلد الوحيد الذي ليس فيه جوع. | ہمیں آج بھی یاد ہے جب انھوں نے کہا تھآ کہ ایران دنیا کا واحد ملک ہے جہاں غذہ کا مسئلہ نہیں۔ |
10 | باباك داد كتب في تدوينة [بالفارسية]: | بابک داد لکھتے ہیں[fa]: |
11 | في يوم ما، سوف يسألنا هؤلاء الناس، “ماذا كنتم تفعلون عندما كنا نعاني من الجوع؟” | ایک دن لوگ ہم سے پوچھیں گے، “آپ کیا کررہے تھے جب ہم بھوکے تھے؟” کیا ہمارے پاس کوئی جواب ہے؟ |
12 | “هل سنملك جواباً؟” لدي شكوك. | مجھے شک ہے کہ ہمارے پاس نہیں ہے۔ |