Sentence alignment for gv-aym-20120806-4555.xml (html) - gv-urd-20121003-1080.xml (html)

#aymurd
1Afganistán markat jamuqatanak uñt'ayasaافغانستان کی ان دیکھی تصاویر
2Décadas de guerra ukatx terrorismo ukanakax uraqpachanx Afganistán markarux mä yanqhachir markakaspas ukjamw uñt'ayi.جنگ اور دہشت گردی کی طویل تاریخ نے افغانستان کو دنیا کے سب سے خطرناک ملک میں تبدیل کردیا ہے۔
3میڈیا کی طرف سے۲۰۰۱ میں طالبان حکومت کے خاتمے کے بعد ہونے والی ترقی پر زیادہ توجہ نہیں دی گئی اور خبروں کا مرکز اکثر و بیشتر بم دھماکوں، خودکش حملوں اور ہلاکتوں کی طرف رہا ہے۔
4Talibán markan 2001 maran jan walt'äwir puritapatx wasitampiw sartxi.ایسی صحافت کا نتیجہ یہ ہوا کہ لوگ اس جنگ زدہ مگر خوبصورت ملک کا سفر کرنے سے خوف زدہ ہیں۔
5Jilpach yatiyirinakax Afganistan markatx kuna jan walt'äwinakas utji ukat qilqapxi.اس ہی لیے برطانوئی فری لانس صحافی اور فوٹوگرافر، انتونی لفلیس(Antony Loveless)، کا کام بہت اہم ہے۔
6Yatiyirinakan yatiyäwinakapax asjarkay jamuqanakaw uñt'ayapxi, uka markarux janipuniw sarkati sañjam asjarkayañanaka.مارچ ۲۰۱۲ سے وہ ٹوئیٹر پر افغانستان کی ان دیکھی تصاویر ڈال رہے ہیں۔
7Ukatw Antony Loveless [en], británico yatiyiri (periodista) ukat jamuq apsuri (fotógrafo) mayjt'äwinakat uñt'ayi.یہ تمام تصاویر ان کے ایجاد کردہ مخصوص لقب (hash tag) #ان دیکھا افغانستان کے زمرے میں ٹوئیٹر پر موجود ہیں۔
8Llamayu phaxsitpach 2012 marata, Loveless ukax Twitter #TheAfghanistanYouNeverSee [el Afganistán que nunca ves] ukanw jamuqanak uñt'ayäna.گلوبل وائسز سے اس مخصوص لقب پر گفتگو کرتے ہوئے لفلیس کہتے ہیں: میرے پاس افغانستان کی ۲۰۰۰ سے زائد تصاویر ہیں، جو میں نے افغانستان کے تین سفروں کے درمیان جمع کی ہیں۔
9Global Voices ukamp aruskipasax Loveless jupax siwa:ان تصاویر کو عام کرنے کے لیے میں نے ایک منفرد سا لقب ایجاد کیا ہے۔
10Jichha maranakat Afganistan markar kims kuti purt'atatx 2,000 jilaw jamuqax tantacht'at utjitu, [#TheAfghanistanYouNeverSee].[#ان دیکھا افغانستان]، [#TheAfghanistanYouNeverSee]۔ ایک بچی جھیل میں شدید گرمی سے بچنے کے لیے ڈبکی لے رہی ہے۔
11Mä jisk'a imillaw quta ukhan jikxatasi.تصویر از انتونی لفلیس۔ (ان کی اجازت سے تصویر استعمال کی گئی ہے)۔
12Antony Loveless ukan jamuq apst'ata, iyawsäwimp apkatata.افغانستان میں ہریالی کا ایک منظر۔ یہ ذرخیز علاقہ ہلمند دریا کے نزدیک واقع ہے۔
13‘Zona verde' ukjam uñt'ata Afganistán markana,Helmand uksan yapuchäwinaka.تصویر از انتونی لفلیس۔ (ان کی اجازت سے تصویر استعمال کی گئی ہے)۔
14Antony Loveless ukan jamuq apst'ata, iyawsäwimp apkatata.جنوبی افغانستان میں کجاکی دریا کی ہوش روبا تصویر۔
15Afganistán markan Kajaki quta uksana, Chinook uksat Real Fuerza Aérea ukatpach apst'ata.یہ تصویر رائل ہوائی فوج کے چینوک ہلی کاپٹر سے لی گئی ہے۔ تصویر از انتونی لفلیس۔
16Antony Loveless ukan jamuq apst'ata, iyawsäwimp apkatata.(ان کی اجازت سے تصویر استعمال کی گئی ہے)۔
17لفلیس کا مخصوص لقب رائل ہوائی فوج کے سارجنٹ ایلکس فورڈ نے دریافت کیا تھا، جنہوں نے ۲۰۰۱ میں افغانستان کے ہلمند صوبے میں چھ ماہ گزارے ہیں۔
18Loveless ukax Sargento de la Real Fuerza Aérea (conocida como la RAF) Alex Ford [en] ukat apkatata , provincia Hilmand Afganistán markana, 2011 maran suxta phaxsinx kunas makiptäwiyi.اس مخصوص لقب (hashtag) پر بات کرتے ہوئے، فورڈ وارفیئر (Warfare) جریدے میں لکھتے ہیں: ہم افغانستان میں ۱۱ سال سے موجود ہیں، اور جنگ زدہ افغانستان کی تصاویر بہت عام ہیں۔
19Ford ukan amuyunakap Warfare rebistan qilqt'i [en]:پر عمومی طور پر یہ تصاویر افغانستان کے منفی پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہیں۔
20مثلاً اکثر تصاویر میں چھنڈے سے لپٹے کفن نظر آتے ہیں جو ووتن بیسیت (Wootton Bassett)یا برز نورتن (Brize Norton) [یہ انگلینڈ میں دو علاقوں کے نام ہیں] جارہے ہوتے ہیں۔۔۔۔
21Afganistán markampix niya 11 maraw chikanchataxta,ch'axwawinakan jamuqanak uñjañax jan yäqañakiwa.یا ایک ہنستے ہوئے فوجی کی تصویر کے نیچے اس کے جاں بحق ہونے کی تاریخ درج ہوتی ہے۔
22بد قسمتی سے برطانیہ کی اکثریت آبادی جو افواج کی افغانستان میں موجودگی کی حمایت کرتی ہے، ان کو افغانستان کی اصل صورتِ حال کا علم نہیں۔
23Wootton Bassett jan ukax Brize Norton jupat jamuqanak apst'atawa.علاقائی بچے فوجیوں سے بات کرنے کو تیار نظر آرہے ہیں۔ تصویر از ایلکس فورڈ۔
24Mayni pallapallan lart'asis jamuqapa….(ان کی اجازت سے تصویر استعمال کی گئی ہے)۔
25Jisk'a awanakax militares ukanakamp aruskipañatakiw jaltawapxi.افغانی بچے یونیسف (UNICEF) کی عطیہ کردہ کتابوں اور قلم کے ساتھ ایک کلاس روم میں۔
26Alex Ford jupat apst'ata iyawsawimp apnaqata.تصویر از ایلکس فورڈ۔ (ان کی اجازت سے تصویر استعمال کی گئی ہے)۔
27Afganos jisk'a wawanakax pankanakamp qilqañanakamp apt'asisaw yatichäw uta taypin apst'ata.یہ مخصوص لقب افغانستان کی طرف سفر کرنے والوں میں بہت مقبول ہوگیا ہے۔ صارفین افغانستان کی وہ تصاویر شئیر کرتے ہیں جو روایتی میڈیا میں نہیں دیکھی جاتیں۔
28Alex Ford ukan jamuq apst'ata, iyawsawimp apkatata.ایک افغان بچہ کمیرے پر آنے کو بے قرار۔ ۔
29Afganistán markar sarañ munapk ukanakatakiw aka jamuqanakax uñt'ayata.تصویر از اسٹیف بلیک۔ (ان کی اجازت سے تصویر استعمال کی گئی ہے)۔
30حال ہی میں، اقبال احمد آروز غنی (ایک افغانی فوٹوگرافر) نے اس ہی مخصوص لقب کے زمرے میں کچھ تصاویر انٹرنیٹ پر ڈالی ہی جو افغانستان کا دوسرا روخ دِکھاتی ہیں۔
31Mayni afgano jisk'a yuqall wawax niyakiw camara ukankañatak suyt'i.مشترکہ شادی کی ایک تقریب جس میں دسیوں لوگ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔
32Steve Blake ukan jamuq apst'ata, iyawsawimp apakatata.یہ تقریب ڈائی کندی (وسطی افغانستان) میں منعقد ہوئی تھی۔
33Ukatxa, Iqbal Ahmad Oruzgani [en], Afganistán markat jamuqt'irix jamuqt'atanak uñt'ayawayi.مشترکہ شادی کی تقریب اب بہت عام ہوگئی ہیں کیونکہ اس سے انفرادی خاندان پر معاشی بوجھ کم ہوجاتا ہے۔
34Daikundi markan waljan jaqichasirinakataki.تصویر از اقبال احمد آروز غنی۔
35Iqbal Ahmad Oruzgani jupan jamuqt'ata, iyawsawimp apkatata.(ان کی اجازت سے تصویر استعمال کی گئی ہے)۔
36Niñas afganas ukan jisk'a imillanakax mä jist'antat aljañ uta uñkatasinw mä panka ullapxi.نوجوان افغان بچیاں ایک بند دکان کے سامنے کتاب پڑھتے ہوئے۔ تصویر از اقبال احمد آروز غنی۔
37Iqbal Ahmad Oruzgani ukan jamuq apst'ata, iyawsawimp apkatata.(ان کی اجازت سے تصویر استعمال کی گئی ہے)۔
38provincia Maidan Wardak Behsud ukan juyphi pachana.سردیوں میں میدان وردک صوبے میں بهسود ضلع کا منظر۔
39Iqbal Ahmad Oruzgani ukan jamuq apst'ata, iyawsaäwimp apkatata.تصویر از اقبال احمد آروز غنی۔ (ان کی اجازت سے تصویر استعمال کی گئی ہے)۔
40ہر تصویر کو کئی ٹوئیٹر صارفین شئیر کرتے ہیں، جس سے فوٹوگرافروں کو زیادہ لوگوں تک رسائی کا موقع ملتا ہے۔
41Taqpach jamuqanakax retuiteadas ukhamawa, walja Twitter uksata.گلوبل وائسز سے بات کرتے ہوئے، انتونی لفلیس کہتے ہیں:
42Global Voices ukamp aruskipkasax Antony Loveless ukax arst'iwa:لاتعداد ٹوئیٹر صارفین کا کہنا ہے کہ یہ مخصوص لقب ٹوئیٹر کا بہترین استعمال ہے۔
43Tuiterunakax mä Twitter jichhakiw mä panka lurañatak aruskipaskta, ukatx walja jaqinakaw alañatak arst'apxatyana.اور آج کل میں ایک کتاب لکھنے کا سوچ رہا ہوں جس میں یہ سارے مخصوص لقب (hashtag) جمع کیے جائیں۔