Sentence alignment for gv-eng-20121230-383614.xml (html) - gv-urd-20130130-1350.xml (html)

#engurd
1They Murder Trees in Egyptوہ مصر میں درختوں کو قتل کرتے ہیں
2Michael Hanna, an Egyptian blogger and pharmacist, continued his series of mourning the murder of trees, as well as demolishing antique villas in Heliopolis suburb in Cairo, and wrote an ode to a palm tree [ar].مائیکل ہنا، جو ایک مصری بلاگر اور فارماسسٹ ہیں، نے درختوں کے قتل اور قاہرہ کے مضافات ہلیو پولس میں قدیم ولاز کو منہدم کرنے کے متعلق اپنے رنج وغم کے سلسلے کو جاری رکھا، اور پام کے درخت کو ایک غنائی نظم (عربی) لکھی.
3Three months ago, he took a photograph of what is perhaps the oldest palm tree in the region.تین ماہ پہلے، انہوں نے خطہ کے ممکنہ طور پر سب سے پرانے پام کے درخت کی تصویر اتاری.
4He blogs:وہ بلاگ میں لکھتے ہیں:
5Perhaps this Palm tree was the longest and oldest in Heliopolis area, and perhaps as old as the suburb itself.شاید یہ پام کا درخت ہلیو پولس کا سب سے پرانا اور لمبا درخت تھا، اور ممکن ہے اس علاقے جتنا پرانا.
6An old palm tree on Al Ahram Street, in Heliopolis suburbہلیو پولس مضافات میں، الارحم سٹریٹ میں ایک پرانا پام کا درخت
7Hanna continues:ہنا مزید کہتے ہیں :
8The above image was captured about three months ago.اوپر دی گئی تصویر تقریبآ تین ماہ پہلے لی گئی.
9Yesterday I passed by the place, and was surprised that someone decided to end it's life.. leaving only this.کل میں اس جگہ سے گزرا اور یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ کسی نے اس کی زندگی ختم کردی- یہ چھوڑ دیا.
10Remnants of the trunk and just a hole where people throw their trash.بچا کھچا تنا اور ایک سوراخ جہاں لوگ کوڑا کرکٹ پھینکتے ہیں.
11A hole, where people throw trash, where a palm tree once stoodیہاں ایک پام کا درخت کھڑا تھا، لیکن اب لوگ اس سوراخ میں کوڑا کرکٹ پھینکتے ہیں