# | fas | urd |
---|
1 | بیانیه اینترنت آزاد | انٹرنیٹ کی آزادی کے لئے ایک اعلامیہ |
2 | همان طور که بسیاری از کارشناسان گفتهاند ما دورهی حساسی را در زمینهی اینترنت آزاد طی میکنیم. | جیسا کہ بہت سے لوگوں کے مشاہدے میں ہے، دنیا انٹرنیٹ کی آزادی کے لحاظ سے ایک مشکل وقت سے گزر رہی ہے۔ |
3 | در بسیاری از کشورهای دنیا، قوانین جدیدی برای سانسور در اینترنت تصویب شده که برای آزادی (هم آزادی بیان و هم آزادی جسمانی) وبلاگنویسان، خطرات جدی و روز افزونی فراهم آورده است. | دنیا کے بہت سے ممالک میں، انٹرنیٹ کو سنسر کرنے کیلئے نئے قوانین بنائے جا رہے ہیں، جبکہ بلاگرز محض اپنی آواز بلند کرنے کی وجہ سے خطرے میں ہیں۔ |
4 | در سال گذشته، سازمانهای مختلفی در سراسر دنیا با هم متحد شدهاند تا از آزادیهای آنلاین و اینترنتی دفاع کنند. | پچھلے چند سالوں سے دنیا بھر کی تنظیمیں متحد ہوکر انٹرنیٹ پر اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہیں ہیں جس کی نوید ماضی میں نہیں ملتی. |
5 | این مبارزه دامنهی گستردهای داشته است که از یک سمت شامل تلاشهایی که برای لغو قوانین SOPA و PIPA در آمریکا شده است و از سمت دیگر شامل مبارزاتی که منتهی به از بین رفتن Anti-Counterfeiting Trade Agreement (ACTA) گردید، میشود. | امریکا میں سوپا (SOPA) اور پیپا (PIPA) کے قوانین کے خلاف جنگ سے لے کر Anti-Counterfeiting Trade Agreement (ACTA) کے خلاف کامیاب بین الاقوامی جدوجہد تک، ہم انٹرنیٹ آزادی کے طلائی دور میں داخل ہوگئے ہیں۔ |
6 | این مبارزات ما را به دورهی اینترنت آزاد و باز رسانده است به تازگی، شماری از این گروهها با همفکری بیانیهی آزادی در اینترنت را منتشر کردهاند. | ان باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے کچھ دن پہلے بہت سے مختلف گروپ اکھٹے ہوئے اور انہوں نے ایک آزادی کی قرارداد قلم بند کی جس پر Global Voices Advocacy دستخط کرنے والے شروعاتی گروپوں میں سے تھا . |
7 | در میان آنها، Global Voices Advocacy یکی از بنیانگزاران و امضاکنندگان اولیهی این بیانیه بوده است. | ابھی تک اس قرار داد پر ١٣٠٠ سے زائد گروپوں اور کمپنیوں نے دستخط کر دیے ہیں اور یہ تعداد روز بروز بڑھتی جا رہی ہے. |
8 | تا به امروز، این بیانیه توسط بیش از ۱۳۰۰ سازمان و شرکت امضا شده و این تعداد هنوز در حال رشد است. | نیچے اس قرار داد کا متن موجود ہے اور آپ اس پر اپنا دستخط بھی کر سکتے ہیں. آپ اس قرارداد پر بہت سے گروپوں کے ساتھ سرگرم عمل بھی ہوسکتے ہیں۔ |
9 | در ادامهی این مقاله میتوانید ترجمهی این بیانیه را بخوانید. | مثلاً، ایی ایی ایف ( EFF)، آزاد ابلاغ ( Free Press)، ایکسیس (Access)، اور حتیٰ کہ چیز برگر (Cheezburger)۔ |
10 | در صورت علاقه، میتوانید این بیانیه را در اینجا امضا کنید. | ہم یقین رکھتے ہیں کے آزاد اور خودمختار انٹرنیٹ سے ایک بہتر دنیا وجود میں آئے گی. |
11 | همچنین شما میتوانید با آن، از طریق سازمانهای متعدد،از جمله EFF,Access, Free Press, وحتی Cheezburger وارد فعالیت شوید. | انٹرنیٹ کو آزاد رکھنے کے لئے ہم دعوت دیتے ہیں ایسے تمام اداروں، ممالک اور صنعتوں کو جو ہمارے اصولوں پر اعتبار رکھتے ہوں. |
12 | پیشگفتار ما بر این باوریم که اینترنت آزاد و باز میتواند زمینهساز دنیایی بهتر باشد. | ہمارا یہ بھی ماننا ہے کہ ان اقدامات سے معاشرے میں آزادی، نئے خیالات کی تخلیق ، اور تجدید فکر کو راہیں ہموار کرنے میں مدد ملے گی۔ |
13 | ما برای آزاد و باز نگهداشتن اینترنت، از همهی اجتماعات، صنایع و کشورها میخواهیم اصول زیر را بپذیرند. | ہم آزادی کی اس بین الاقوامی تحریک میں اس لیے شامل ہیں کیونکہ ہمارے خیال میں یہ جنگ لڑنا ضروری ہے۔۔ |
14 | | آئیں ہم ان اصولوں پر بات کریں جاری رکھتے ہیں - چاہے آپ اختلاف کریں یا اتفاق ، ان اصولوں پر بحث کریں، ترجمہ کریں، ان کو اپنا بنائیں، اور اپنے سماج میں اس کو عام کریں۔ |
15 | ما بر این باوریم که [عمل به] این اصول باعث بیشتر شدن نوآوری و ایجاد جوامعی بازتر خواهد شد. | انٹرنیٹ کو آزاد رکھنے میں ہمارا ساتھ دیجیے۔ ہم ایک آزادی انٹرنیٹ کے طرف دار ہیں۔ |
16 | ما به این حرکت بینالمللی میپیوندیم تا از آزادیهای خود دفاع کنیم، زیرا معتقدیم که این آزادیها ارزش مبارزه را دارند. | ہم شراکتی اور شفاف عمل کے ذریعے انٹرنیٹ پالیسی بنانے کی اور مندرجہ ذیل پانچ بنیادی اصولوں کی حمایت کرتے ہیں: اظہارِ رائے: انٹرنیٹ پر پابندی نہ لگائیں۔ |
17 | بیایید با هم این اصول را به بحث بگذاریم -موافقت یا مخالفت خود را ابراز کنید، دربارهی آنها بحث کنید، ترجمهشان کنید، آنها از آن خود کنید و با طرح مباحث در جامعهی خود، آنها را بسط دهید. | رسائی: انٹرنیٹ کی تیز اور سستی رسائی سب کیلئے مکمن بنائیں آزادی: انٹرنیٹ پر تعلق بنانے، اطلاعات کی رسائی، لکھنے، پڑھنے، دیکھنے، بولنے، سننے، علم حاصل کرنے، تخلیق کرنے اور نئے خیالات پیدا کرنے کی آزادی سب کے لیے یکساں ہونی چاہیے۔ |
18 | - تنها [وجود] اینترنت میتواند وقوع چنین بحثی را ممکن کند. | تجدید فکر: بلا اجازت نئے خیالات تخلیق کرنے کی آزادی ہونی چاہیے۔ |
19 | در [تلاش برای] آزاد و باز نگه داشتن اینترنت به ما بپیوندید. بیانیه | نئی ٹیکنالوجی پر پابندی لگانے کی کوئی ضرورت نہیں، اور اگر کوئی انٹرنیٹ صارف موجد کی تخلیق کا غلط استعمال کرے تو اس کی سزا موجد کو نہ دو۔ |
20 | ما خواهان اینترنت آزاد و باز هستیم. | |
21 | ما پشتیبان شفافیت و مشارکتپذیری در تدوین سیاستهای [مربوط به] اینترنت و برقراری پنج اصل بنیادی زیر هستیم: | پرائیویسی: پرائیویسی کا خیال رکھو اور لوگوں کو اپنی ذاتی معلومات کنٹرول کرنے کا مکمل اختیار دو۔ |