Sentence alignment for gv-fra-20140210-161906.xml (html) - gv-urd-20140211-1531.xml (html)

#fraurd
1Le 11 février, les internautes disent non à la surveillance de masseفروری 11: انٹرنیٹ کا بڑے پیمانے پر ماس نگرانی کے خلاف اپنے موقف کا اعلان
2Dessin de Doaa Eladl sur Flickr, Web We Want (CC BY-SA 2.0)دعا الادی کا کارٹون ‘ویب وی وانٹ (ہمیں ویب چاہیئے) بشکریہ فلکر (CC BY-SA 2.0)
3Au Nigeria une nouvelle législation pour combattre la cybercriminalité peut aussi museler les critiques.نائجیریا کا سائبر جرائم کے خلاف نیا قانون مالی فراڈ کے خلاف تو موثر ہے مگر یہ ناقدین کا منہ بھی بند کر سکتا ہے۔
4En Argentine ils engrangent des données sur l'ADN, l'iris et la façon de marcher.ارجنٹینا میں حکام نے شہریوں کے ڈی این اے، ان کی IRIS معلومات، اور ان کے چلنے پھرنے کے انداز کا بھی ریکارڈ اکٹھا کرنا شروع کیا ہوا ہے۔
5Les activistes tunisiens craignent que l'Agence Technique des Télécommunications qui vient d'être créée annonce une nouvelle ère pour la surveillance de masse.تیونس میں سرگرم سماجی و سائبر کارکنوں نے ملک کی نئی تکنیکی ٹیلی کمیونیکیشن ایجنسی کی جانب سے بڑے پیمانے پر نگرانی کے ایک نئے دور کے آغاز کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
6Aucun doute : la surveillance de masse par les Etats est un problème mondial.اس پر کوئی دو رائے نہیں کہ حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر نگرانی ایک عالمی مسئلہ ہے۔
7Le 11 février, des individus, des organismes de la société civile, et des milliers de sites internet vont ensemble dénoncer la surveillance de masse.11 فروری کو عام افراد، سول سوسائٹی کی تنظیموں، اور ہزاروں ویب سائٹوں نے اس ماس نگرانی کے خلاف ایک موقف اختیار کرنے فیصلہ کیا ہے۔
8Tout le monde, partout, peut participer - que ce soit dans la rue comme sur le net.کوئی بھی کہیں بھی اس میں حصہ لے سکتا ہے چاہے آپ اپنا احتجاج سڑک پر ریکارڈ کروائیں یا پھر ویب پر۔
9Les programmes de surveillance de masse violent notre vie privée et portent atteinte à nos droits à la liberté d'expression et d'association.ماس نگرانی کے پروگرام ہمارے نجی حقوق اور آزادی اظہار کے حقووق کی خلاف ورزی ہیں۔
10Ils vont à l'encontre de la liberté et de l'ouverture de l'Internet mondial, et sont contraires aux valeurs démocratiques.یہ پروگرام نہ صرف جمہوری روایات کے منافی ہیں بلکہ یہ عالمی انٹرنیٹ کی آزادی پر بھی قدغن لگا رہی ہے۔
11Les documents révélés par Edward Snowden en juin dernier ont exposé l'existence de dizaines de programmes de collecte de renseignements à grande échelle et ont été une onde de choc dans le monde entier.گزشتہ جون کو ایڈورڈ سنوڈاؤن کی جانب سے منظر عام پر لائے گئے دستاویزات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کیسے بہت سے انٹیلیجنس معلومات کو اکٹھا کرنے کے پروگرام کام کر رہے ہیں۔ ان حقائق نے پوری دنیا میں ذاتی و نجی معلومات کے عدم تحفظ کی وجہ سے خوف کی ایک لہر دوڑا دی۔
12Mais en même temps que les fuites de Snowden ont mis en lumière quelques-unes des plus flagrantes violations de la vie privée par le gouvernement américain, elles ont insufflé une nouvelle énergie pour débattre sur la surveillance et les violations de la vie privée partout dans le monde, comme mentionné ci-dessus.جہاں ایڈورڈ سنوڈاؤن کے انکشافات نے یہ بات ثابت کی کہ امریکی حکومت بڑے پیمانے پر پرائیویسی کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے، وہیں اس سے اس بحث کو بھی تقویت ملی ہے کہ اس قسم کی ماس نگرانی کے پروگرام پوری دنیا میں کام کر رہے اور ذاتی پرائیویسی کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ کیا آپ بھی اس ماس نگرانی کے خلاف تحریک میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔
13Vous voulez vous engager ? voici comment participer :درج ذیل کچھ طریقے ہیں کہ جن کی مدد ست آپ بھی آواز اور رائے شامل کر سکتے ہیں:
14REJOIGNEZ L'ACTIONکاروائی کا حصہ بنئے
15Dans tous les pays du monde des groupes montent des manifestations, organisent des “hackathons”, lancent des campagnes en ligne.پوری دنیا میں مختلف گروپس اس نگرانی کے خلاف احتجاج میں مختلف طریقوں سے شامل ہو رہے ہیں جیسے کہ ہیکٹاتھونز کا انعقاد، یا پھر آن لائن تحاریک کی ترویج و پرچار۔
16Trouvez ce qui se passe près de chez vous:جانیے کہ آپ کے نزدیک کونسی سر گرمی ہو رہی ہے:
17Argentine • Australie • Autriche • Brésil • Canada • Colombie • Allemagne • Franceارجنٹینا • آسٹریلیا • آسٹریا • برازیل • کینیڈا • کولمبیا • جرمنی • فرانس
18Inde • Mexique• Pays-Bas • Pérou • Pologne • Србија • ประเทศไทย • Ouganda Royaume Uni • Etats-Unisبھارت • میکسیکو • ہالینڈ • پیرو • پولینڈ • سربیا • تھائی لینڈ • یوگنڈا • برطانیہ • امریکہ
19Vous ne trouvez pas votre pays? Trouvez du matériel sur nos sites partenaires pour alimenter votre propre campagne !آپ کا ملک اس فہرست میں نہیں ہے تو ان شریک ویب سائیٹوں سے مواد حاصل کر سکتے ہیں کہ جن سے آپ اپنے پیمانے پر تحریک میں شامل ہو سکیں!
20Lisez sur notre page surveillance les articles publiés par Global Voices sur la surveillance dans le monde.گلوبل وائسز کے نگرانی کے حوالے سے صفحے پر دنیا بھر سے اس ماس نگرانی پر لکھی گئی تحاریر پڑھی جا سکتی ہیں۔
21MONTREZ VOTRE SOUTIENاپنی حمائت کا اظہار کریں:
22Montrez que vous êtes solidaire avec la campagne du 11 février !اپنی ویب سائٹ پر بینر لگا کر 11 فروری کی تحریک کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔
23Affichez un bandeau sur votre site. Partagez le message - ou un dessin humoristique sympathique (comme ceux que vous pouvez trouver ci-dessous) - sur les réseaux sociaux.پیغام دوسروں تک پہنچا کر یا ایک عمدہ سا کارٹون (جیسا کہ یہاں دکھایا گیا ہے) اپنے سوشل میڈیا پر لگا کر اپنی حمائت کا اعلان کر سکتے ہیں۔
24Bandeau La Journée de la Riposte, par Alec Perkins via Wikimedia Commons, (CC BY-4.الیک پرکنز کا بینر ‘دی ڈے وی فائیٹ بیک' بشکریہ وکی میڈیا کامنز , (CC BY-4.
250) Dessin de Xpectro sur Flickr, Web We Want (CC BY-SA 2.0)0) فلکر سے لیا گیا زیپیٹرو کا کارٹون ‘ویب وی وانٹ' (CC BY-SA 2.0)
26Dessin de Doaa Eladl & Web We Want via Flickr (CC BY-SA 2.0)فلکر سے لیا گیا دعا ایلادی کا کارٹون ‘ویب وی وانٹ' (CC BY-SA 2.0)
27DITES “OUI” AUX PRINCIPES GLOBAUX SUR LA SURVEILLANCE DES COMMUNICATIONSعالمی مواصلاتی نگرانی کے نکات کے حق میں “ہاں” کہیئے
28Signez les Treize Principes sur la Surveillance Internationale des Communications, rédigés par des spécialistes des droits humains du monde entier.عالمی مواصلاتی نگرانی کے 13 نکات پر دستخط کر کے ان پر اپنے اعتماد کا اظہار کریں۔ یہ اصول دنیا بھر سے انسانی حقوق کے ماہرین نے مرتب کئے ہیں۔
29Ces principes forment la colonne vertébrale des efforts fournis par la société civile globale pour protéger les droits à la vie privée des internautes: une série de recommandations claires qui rappellent aux gouvernements l'obligation de respecter les droits humains en termes de surveillance.ڈیجیٹل دنیا کے شہریوں کی پرائیویسی کے قوانین کی حفاظت کے حوالے سے یہ نکات ریڑھ کی ہڈی کی سی اہمیت رکھتے ہیں۔ یہ ان تمام واضح ہدایات کا مجموعہ ہے جو کہ ماس نگرانی اور انسانی حقوق کے حوالے سے حکومت پر عائد ذمہ داری پر روشنی ڈالتے ہیں۔
30Lisez et signez ces principes dans les langues suivantes:یہ نقاط اپنی زبان میں پڑھئے اور ان پر دستخط کیجیئے:
31Русский • Español • Hrvatski • Македонски • Shqip • Polski • Čeština • Svenska • NederlandsРусский • Español • Hrvatski • Македонски • Shqip • Polski • Čeština • Svenska • Nederlands
32Français • हिन्दी • العربية • Italiano • Ελληνικά • Română • Slovenčina • Eesti • Slovenščina • DanskFrançais • English • हिन्दी • العربية • Italiano • Ελληνικά • Română • Slovenčina • Eesti • Slovenščina • Dansk
33Magyar • Suomi • Deutsch • فارسی • Български • Latviešu • Lietuvių • Português • QuechuaMagyar • Suomi • Deutsch • فارسی • Български • Latviešu • Lietuvių • Português • Quechua
34繁體中文 • Tiếng Việt • 한국어 • Українська • ภาษาไทย • اردو繁體中文 • Tiếng Việt • 한국어 • Українська • ภาษาไทย • اردو
35Montrez votre soutien à ces principes grâce à un bandeau ou un badge.ان نکات کے ساتھ اپنی حمائت کا اعلان بیج یا بینر لگا کر کریں۔