| # | jpn | urd |
|---|
| 1 | アラブ諸国:「スーダンについて嘆くのは止めよ」 | عرب ممالک : “سوڈان پر رونا بند کرو” |
| 2 | 1月9日の独立をめぐる住民投票に伴い、スーダンはアラブのツイッター界の関心の的となっていた。 | سوڈان میں آج آزادی ریفرنڈم ،نے ملک کو عرب ٹویٹرسفیر میں راڈار پر رکھ دیا۔ |
| 3 | サウジアラビアからパレスチナに至るアラブのツイッター利用者達が、スーダンの団結と分割、資源について議論を交わしたのである。 | سعودی عرب سے فلسطین تک،عرب ٹویپس سوڈان کے اتحاد ، تقسیم، اور وسائل پر بحث کر رہےہیں۔ |
| 4 | 2005年のハルツーム中央政府とスーダン人民解放運動(SPLA/M)との間で結ばれたナイバシャ協約の一環であるこの住民投票は、南部スーダンの独立の是非を問うている。 | ریفرنڈم خرطوم مرکزی حکومت اور سوڈان پیپلز لبریشن آرمی / موومنٹ کے درمیان 2005 کے نویشا معاہدے کا حصہ ہے۔ اور ملک کے باقی حصوں سے جنوبی سوڈان کی تقسیم دیکھی جا سکتی ہے۔ |
| 5 | サウジアラビアのオマール・アラッテの疑問は次のようなものである: | سعودی عرب سے ، عمر التس پوچھتے ہیں: |
| 6 | スーダンの住民投票の結果って、いつわかるの? | سوڈان کے ریفرنڈم کے نتائج کا اعلان کب ہوں گے؟ |
| 7 | 彼の結論はこうである: | اور پھر یہ اخز کرتے ہیں: |
| 8 | 本日をもって、スーダンではなくアルジェリアがアラブで最も大きな国になった、と。 | آج الجزائر سب سے بڑے عرب ملک کے طور پر سوڈان کی جگہ لے گا |
| 9 | 同じくサウジアラビア出身のベイダー・アウジャンは、将来に関して前向きだ: | بدر اوجان بھی سعودی عرب سے،مستقبل کے بارے میں مثبت ہے : |
| 10 | ドイツは分裂の後、統一されたし、香港も分離した後、中国に返還された。 だから、私はスーダンも一つに戻ることを望んでいるよ。 | جرمنی اس کی تقسیم کے بعد دوبارہ متحد ہو گیا،ہانگ کانگ جدائی کے بعد چین واپس آ گیا؛ اور میں بھی امید کرتا ہوں کہ سوڈان واپس آئے گا۔ |
| 11 | 今回の分割が、発展に対する強い動機付けとして働くことも。 | مجھے امید ہے کہ یہ جدائی ترقی کے لئے ایک مضبوط حوصلہ مند ہوگی۔ |
| 12 | 彼はさらにこう付け加えている: | وہ مزید کہتا ہے: |
| 13 | ドイツは、分割された国がいつの日か平和裏に一つに統合されるという素晴らしい例だ。 #スーダンだって、例外ではないよ! | جرمنی ایک بڑی مثال ہے کہ کیسے الگ ممالک ایک نہ ایک دن امن سے دوبارہ واپس مل جاتے ہیں۔ |
| 14 | 同様にサウジアラビアからツイートを送っているモハメド・オスマンは、自身の読者たちに向けて次のように主張している: | # سوڈان مستثنی نہیں ہے! محمد اوساما ،سعودی عرب سے ٹویٹ کر رہے ہیں، اپنے پڑھنے والوں کو متوجہ کرنے کے لیے۔ |
| 15 | 親愛なるアラブの兄弟たちよ、お願いだからスーダンに関して嘆いたり、大騒ぎしたりするのは止めてくれないか。 | عزیز عرب بھائیو! براہ مہربانی، سوڈان پر ایک موضوع باندھنا اور رونا بند کرو۔ |
| 16 | 26年の戦争の間、みんなは口を噤んでいただろう。 | جب 26 سال تک کی جنگ تھی جس میں آپ چپ تھے. |
| 17 | その沈黙を、今も保ってくれよ。 | اپنی خاموشی اب بھی جاری رکھیں۔ |
| 18 | パレスチナのバハー・アルカヤリは統一スーダンのために祈る: | فلسطینی بہا الکیالی ایک متحد سوڈان کے لئے دعا کرتا ہے : |
| 19 | スーダンの統一を・・・統一だよ | سوڈان کے لئے اتحاد… اتحاد |
| 20 | さらに、ヨルダン出身のアリ・ダーマッシュは、スーダンの豊富な資源に関して、次のように指摘している: | جبکہ اردن کی جانب سے، علی دماش سوڈان کے امیر وسائل کو پوائنٹ کرتا ہے : کیا آپ کو معلوم ہے کہ سوڈان کی تیل کی پیداوار کا 70 فی صد جنوب میں واقع ہے۔ |
| 21 | スーダンの石油製造所の70%は南部に位置しているということをご存知だろうか。 | کوئی تعجب نہیں کہ جان کیری اور امریکہ کے رہنماء تقسیم کی حمایت کر رہے ہیں! |
| 22 | ジョン・ケリーやアメリカの政治家達が分割を支持するのは当たり前、というわけだ。 | اور واپس سعودی عرب میں، بندر بن نیف، حیران ہوتا ہے: |
| 23 | サウジアラビアに戻り、サカター・ビン・ナイフが不思議に思っていることは: スーダンの住民投票と発展を監視するために、衛星が特別に打ち上げられた。 | ایک مصنوعی سیارہ جو خاص طور پر سوڈان میں اور ترقی اور ریفرنڈم کی نگرانی کے لئےشروع کیا گیا ہے کیا یہ سوڈان کی محبت میں کیا جا رہا ہے یاعلیحدگی کے لیے ایک نعمت کے طور پر؟ |
| 24 | これは、スーダンへの愛によるものなのか、それとも分割への賛意として為されたものなのか。 | |