Sentence alignment for gv-spa-20100715-33161.xml (html) - gv-urd-20100715-114.xml (html)

#spaurd
1Bahréin: ¡Apagándolo!بحرین : اسکا خاتمَہ کر رہا ہے!
2Ahora que el sagrado mes musulmán del Ramadán se acerca rápidamente, el blogger bahreiní Tawfeeq Al Rayash va a matar dos pájaros de un tiro.مسلمانوں کا مقدس رمضان کا مہینا (روزے رکھنے کا مہینا) تیزی سے قریب آنے کی وجہ سے، بحرینی بلاگر توفیق الریعاش ایک تیر سے دو پرندو ں کا شکار کر رہا ہے۔
3Ayunará durante tres meses y dejará de fumar tras una llamada de atención de su hija.وہ تین ماہ سے روزے کی حالت میں ہے اور وہ اپنی بیٹی کی نصیحت کے بعد تمباکو نوشی سے چھٹکارہ حاصل کر رہا ہے۔
4El blogger anuncia:بلاگر اعلان کرتا ہے:
5He decidido ayunar durante tres meses consecutivos - Rayab, Sha'ban y Ramadán.میں نے مسلسل تین ماہ - رجب ، شعبان اور رمضان میں روزے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
6¡¡Y esta decisión no es como un castigo ni una expiación!!اور یہ فیصلہ ایک سزا یا کفارے کی سزا کے طور پر نہیں ہے!
7Es un deseo que he tenido durante años pero las circunstancias no eran correctas pues mis viajes eran un obstáculo.یہ میری کئی سالوں سے خواہش تھی۔ لیکن حالات ٹھیک نہیں تھے کیونکہ میرا سفر کرنا ایک رکاوٹ تھا۔
8Sin embargo, mi ayuno viene en los meses más calurosos y más húmedos.تاہم ، میری روزہ کشائی سب سے زیادہ گرم اور سب سے زیادہ نمی والے ماہ میں آتی ہے۔
9¡Que Alá me dé paciencia!اللہ تعالی مجھے صبر عطا فرمائے!
10Junto con esta decisión, he tomado una decisión muy importante en mi vida y es que voy a dejar de fumar para siempre.اس فیصلے کے ساتھ، میں نے اپنی زندگی میں ایک اہم فیصلہ لیا ہے اور وہ یہ ہے کہ سگریٹ نوشی کو ہمیشہ کے لئے ترک کر دوں۔
11Para los que no me conocen, he sido fumador compulsivo (20 cigarrillos al día) durante los últimos 18 años y esto significa que mis pulmones están sufriendo.جو لوگ مجھے نہیں جانتے ان کے لئے، میں گزشتہ اٹھارہ سال سے ایک بابیکاری سگریٹ نوش (ایک دن میں بیس سگریٹس پینے والا)رہ چکا ہوں۔ اور اس کا مطلب یہ ہے کہ میرے پھیپھڑے تباہ ہو رہے ہیں۔
12Muchos musulmanes piadosos ayunan durante tres meses, incluido el Ramadán, como una manera adicional de culto.کئی نیک مسلمان ایک اضافی عبادت کے طور پر ماہ رمضان سمیت، تین مہینے کے روزے رکھتے ہیں۔
13Al Rayash también da detalles de su decisión de dejarlo diciendo:الریعاش اپنے سگریٹ نوشی کو ترک کرنے کے فیصلے کو بیان کرتے ہوئے کہتا ہے:
14¡¡La razón principal de mi última decisión es que mi hija menor y su prima han previsto mi muerte si no dejo de fumar!!میرے آخری فیصلے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ میری سب سے چھوٹی بیٹی اور اسکی کزن، میری موت کو متوقع کر چکے ہیں اگر میں تمباکو نوشی نہیں چھوڑتا تو!!
15Es por eso que he decidido dejarlo -no por mi miedo a la muerte, ¡¡sino porque mi hija me ha estado observando fumar!!اسی لیے میں نے اسے چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے _ اپنی موت کے ڈر کی وجہ سے نہیں بلکہ اس لئے کہ میری بیٹی میرے سگریٹ نوشی کرنے پر غور کر رہی ہے!!
16A lo largo de mis años de fumador, ni una sola vez me atreví a fumar delante de mis padres… no por miedo sino por mi respeto a eso.میرے تمباکو نوشی کرنے کےسالوں کے دوران، میری کبھی اپنے والدین کے سامنے تمباکو نوشی کرنے کی ہمت نہیں ہوئی۔ ۔ ۔ ڈر کی وجہ سے نہیں بلکہ انکے سامنے میری عزت کی وجہ سے۔
17Tampoco he fumado nunca dentro de la casa.اور میں نے کبھی بھی گھر کے اندر تمباکو نوشی نہیں کی۔
18He decidido dejar de fumar porque me preocupa que este hábito se transfiera a la próxima generación.میں نے تشویش کے بغیر تمباکو نوشی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کہ یہ عادت اگلی نسل میں منتقل ہو جاتی ہے۔
19No me olviden en sus oraciones.مجھے اپنی دعاؤں میں نہ بھولیے گا۔