Sentence alignment for gv-srp-20140211-12815.xml (html) - gv-urd-20140211-1531.xml (html)

#srpurd
111. Februar: Dan Kada Internet Kaže Ne Masovnom Nadgledanjuفروری 11: انٹرنیٹ کا بڑے پیمانے پر ماس نگرانی کے خلاف اپنے موقف کا اعلان
2Karikatura: Doaa Eladl preko Flickr, Web We Want (Web Kakav Želimo) (CC BY-SA 2.0)دعا الادی کا کارٹون ‘ویب وی وانٹ (ہمیں ویب چاہیئے) بشکریہ فلکر (CC BY-SA 2.0)
3Nigerijski novi zakon o cyber kriminalu može da se bori protiv financijske prevare - ali može i da utiša kritičare.نائجیریا کا سائبر جرائم کے خلاف نیا قانون مالی فراڈ کے خلاف تو موثر ہے مگر یہ ناقدین کا منہ بھی بند کر سکتا ہے۔
4Vlasti u Argentini prikupljaju podataka koji beleže DNA građana, razne informacije njima i način na koji hodajuu.ارجنٹینا میں حکام نے شہریوں کے ڈی این اے، ان کی IRIS معلومات، اور ان کے چلنے پھرنے کے انداز کا بھی ریکارڈ اکٹھا کرنا شروع کیا ہوا ہے۔
5Aktivisti u Tunisu strahuju da bi nova nacionalna Tehnička agencija za telekomunikacije mogla da uđe u novu eru masovnog nadgledanja.تیونس میں سرگرم سماجی و سائبر کارکنوں نے ملک کی نئی تکنیکی ٹیلی کمیونیکیشن ایجنسی کی جانب سے بڑے پیمانے پر نگرانی کے ایک نئے دور کے آغاز کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
6Nema sumnje: Masovno nadgledanje od strane vlade je problem svugde u svetu.اس پر کوئی دو رائے نہیں کہ حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر نگرانی ایک عالمی مسئلہ ہے۔
711 februara, pojedinci, društvene organizacije, kao i hiljade web stranica će stati zajedno protiv masovnog nadgledanja.11 فروری کو عام افراد، سول سوسائٹی کی تنظیموں، اور ہزاروں ویب سائٹوں نے اس ماس نگرانی کے خلاف ایک موقف اختیار کرنے فیصلہ کیا ہے۔
8Svako, u bilo kom delu sveta može da učestvuje - bez obzira da li ovo iznosite na ulicu ili na web.کوئی بھی کہیں بھی اس میں حصہ لے سکتا ہے چاہے آپ اپنا احتجاج سڑک پر ریکارڈ کروائیں یا پھر ویب پر۔
9Masovni programi nadgledanja krše naše pravo na privatnost, kao i naša prava na slobodu izražavanja i udruživanja.ماس نگرانی کے پروگرام ہمارے نجی حقوق اور آزادی اظہار کے حقووق کی خلاف ورزی ہیں۔
10Oni narušavaju slobodu i otvorenost globalnog interneta, i rade protiv demokratskih vrednosti.یہ پروگرام نہ صرف جمہوری روایات کے منافی ہیں بلکہ یہ عالمی انٹرنیٹ کی آزادی پر بھی قدغن لگا رہی ہے۔
11Dokumenti koji su u junu prošle godine procureli zahvaljujući Edward Snowdenu su pokazali da postoje desetine programa širokog raspona za prikupljanje podataka i to je uzdrmalo svet.گزشتہ جون کو ایڈورڈ سنوڈاؤن کی جانب سے منظر عام پر لائے گئے دستاویزات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کیسے بہت سے انٹیلیجنس معلومات کو اکٹھا کرنے کے پروگرام کام کر رہے ہیں۔
12Međutim, dok je ono do čega je Snowden došao iznelo na videlo neke od raznih kršenja privatnosti od strane američke vlade, takode je donelo novu energiju u raspravama o nadgledanju i privatnosti koje se vode po celom svetu, kao što su one gore navede.ان حقائق نے پوری دنیا میں ذاتی و نجی معلومات کے عدم تحفظ کی وجہ سے خوف کی ایک لہر دوڑا دی۔ جہاں ایڈورڈ سنوڈاؤن کے انکشافات نے یہ بات ثابت کی کہ امریکی حکومت بڑے پیمانے پر پرائیویسی کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے، وہیں اس سے اس بحث کو بھی تقویت ملی ہے کہ اس قسم کی ماس نگرانی کے پروگرام پوری دنیا میں کام کر رہے اور ذاتی پرائیویسی کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔
13Da li želite da se uključite?کیا آپ بھی اس ماس نگرانی کے خلاف تحریک میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔
14Evo nekoliko načina kako to možete da uradite:درج ذیل کچھ طریقے ہیں کہ جن کی مدد ست آپ بھی آواز اور رائے شامل کر سکتے ہیں:
15PRIDRUŽITE SE AKCIJIکاروائی کا حصہ بنئے
16Grupe u zemljama širom sveta organizuju proteste, postavljaju priče, i online kampanje. Saznajte šta se događa u vašoj blizini:پوری دنیا میں مختلف گروپس اس نگرانی کے خلاف احتجاج میں مختلف طریقوں سے شامل ہو رہے ہیں جیسے کہ ہیکٹاتھونز کا انعقاد، یا پھر آن لائن تحاریک کی ترویج و پرچار۔
17Argentina • Australija • Austrija • Brasil • Kanada • Kolombia • Nemačka • Francuskaجانیے کہ آپ کے نزدیک کونسی سر گرمی ہو رہی ہے:
18Indija • Meksiko • Holandija • Peru • Poljska • Србија • ประเทศไทย • Ugandaارجنٹینا • آسٹریلیا • آسٹریا • برازیل • کینیڈا • کولمبیا • جرمنی • فرانس
19Ujedinjeno Kraljevstvo • Sjedinjene Američke Dražave>بھارت • میکسیکو • ہالینڈ • پیرو • پولینڈ • سربیا • تھائی لینڈ • یوگنڈا • برطانیہ • امریکہ
20Niste pronašli svoju zemlju ovde? Možete koristiti materijale koji su postavljeni ovde i na web stranicama partnera da postavite svoju kampanju!آپ کا ملک اس فہرست میں نہیں ہے تو ان شریک ویب سائیٹوں سے مواد حاصل کر سکتے ہیں کہ جن سے آپ اپنے پیمانے پر تحریک میں شامل ہو سکیں!
21Pročitajte postove zajednice Globalnih Glasova o nadgledanju svugde u svetu na našoj stranici o nadgledanju.گلوبل وائسز کے نگرانی کے حوالے سے صفحے پر دنیا بھر سے اس ماس نگرانی پر لکھی گئی تحاریر پڑھی جا سکتی ہیں۔
22PRUŽITE PODRŠKUاپنی حمائت کا اظہار کریں:
23Pokažite solidarnost s kampanjom 11. februara! Postavlite parolu na svoju web stranicu.اپنی ویب سائٹ پر بینر لگا کر 11 فروری کی تحریک کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔
24Podelite poruku - ili neku odličnu karikaturu (kao što su ove ovde) - na društvenim medijima.پیغام دوسروں تک پہنچا کر یا ایک عمدہ سا کارٹون (جیسا کہ یہاں دکھایا گیا ہے) اپنے سوشل میڈیا پر لگا کر اپنی حمائت کا اعلان کر سکتے ہیں۔
25Parola: Dan Kada Uzvraćamo Udarac, Alec Perkins preko Wikimedia Commons, (CC BY-4.الیک پرکنز کا بینر ‘دی ڈے وی فائیٹ بیک' بشکریہ وکی میڈیا کامنز , (CC BY-4.
260) Karikatura: Xpectro preko Flickr, Web Kakav Želimo (CC BY-SA 2.0)0) فلکر سے لیا گیا زیپیٹرو کا کارٹون ‘ویب وی وانٹ' (CC BY-SA 2.0)
27Karikatura: Doaa Eladl & Web Kakav Želimo preko Flickr (CC BY-SA 2.0)فلکر سے لیا گیا دعا ایلادی کا کارٹون ‘ویب وی وانٹ' (CC BY-SA 2.0)
28RECITE “DA” GLOBALNIM PRINCIPIMA O NADGLEDANJU KOMUNIKACIJAعالمی مواصلاتی نگرانی کے نکات کے حق میں “ہاں” کہیئے
29Potpišite Trinaest principa o međunarodnom nadgledanju komunikacija, koji su sastavili stručnjaci za ljudska prava iz celog sveta.عالمی مواصلاتی نگرانی کے 13 نکات پر دستخط کر کے ان پر اپنے اعتماد کا اظہار کریں۔ یہ اصول دنیا بھر سے انسانی حقوق کے ماہرین نے مرتب کئے ہیں۔
30Ovi principi su baza globalnih napora civilnog društva da zaštiti prava na privatnost građana u digitalnom svetu: Jasan skup smernica koje postavljaju obaveze kojih vlada mora da se pridržava u vezi sa ljudskim pravima kada je u pitanju nadgledanje.ڈیجیٹل دنیا کے شہریوں کی پرائیویسی کے قوانین کی حفاظت کے حوالے سے یہ نکات ریڑھ کی ہڈی کی سی اہمیت رکھتے ہیں۔ یہ ان تمام واضح ہدایات کا مجموعہ ہے جو کہ ماس نگرانی اور انسانی حقوق کے حوالے سے حکومت پر عائد ذمہ داری پر روشنی ڈالتے ہیں۔
31Pročitajte i potpišote principe na nekom od jezika dole:یہ نقاط اپنی زبان میں پڑھئے اور ان پر دستخط کیجیئے:
32Русский • Español • Srpski i Hrvatski • Македонски • Shqip • Polski • Čeština • Svenska • NederlandsРусский • Español • Hrvatski • Македонски • Shqip • Polski • Čeština • Svenska • Nederlands
33Français • English • हिन्दी • العربية • Italiano • Ελληνικά • Română • Slovenčina • Eesti • Slovenščina • DanskFrançais • English • हिन्दी • العربية • Italiano • Ελληνικά • Română • Slovenčina • Eesti • Slovenščina • Dansk
34Magyar • Suomi • Deutsch • فارسی • Български • Latviešu • Lietuvių • Português • QuechuaMagyar • Suomi • Deutsch • فارسی • Български • Latviešu • Lietuvių • Português • Quechua
35繁體中文 • Tiếng Việt • 한국어 • Українська • ภาษาไทย • اردو繁體中文 • Tiếng Việt • 한국어 • Українська • ภาษาไทย • اردو
36Pokažite svoju podršku ovim principima uz parolu ili značku.ان نکات کے ساتھ اپنی حمائت کا اعلان بیج یا بینر لگا کر کریں۔