# | urd | zht |
---|
1 | بھارت: ویڈیو وولنٹیئرز کے ساتھ عوامی صحافت | 印度:Video Volunteers的社區新聞 |
2 | ویڈیو وولنٹیرز بھارت کے دیہاتوں اور بستیوں سے میڈیا پروڈیوسروں کی بلا منافع تنظیم ہے، جو کہ ان سے متعلقہ مواد بناتے اور اپنی کمیونیٹی کے اندر دکھاکر ہر مہینے ہزاروں لوگوں تک ان خبروں اور مواقعوں کے زریعے پہنچتے ہیں جو ان کو متاثر کر کے حرکت میں لاتی ہے۔ | |
3 | چینل ۱۹ ایک آن لائن چینل ہے جہاں یہ میڈیا جو کہ عوام کے لئے عوام کا ہی بنایا ہوا ہے، باقی آبادی کو دکھایا جاتا ہے۔ | Video Volunteers是個非營利組織,成員均來自印度鄉村與貧民窟,他們製作與自身相關的內容,並在社區內播放,每個月均有數千人因此得知攸關自己的新聞與活動,進而採取各種行動。 |
4 | ویڈیو وولنٹیرز کی اس جدید ویڈیو میں دھروی میںہونے والی ہڑتال کے بارے میں بات کی گئی ہے، دھروی ممبئی بھارت میں واقع ہے جو کہ دنیا کی سب سے بڑی بستی ہے۔ | 這個組織另建立Channel 19這個網上影片頻道,將成品提供給其他民眾。 |
5 | اس ہڑتال کی وجہ یہ تھی کہ حکومت نے ہر خاندان کو تعمیرات کیلئے ۴۰۰ سکیئر فیٹ زمین الاٹ کرنے کا وعدہ کیا تھا، لیکن وہ اس پر مکر گئے اور گزشتہ میٹنگ میں یہ بات طے کی گئی کہ اب وہ صرف ۳۰۰ سکیئر فیٹ فی خاندان دیں گے۔ درج ذیل ویڈیو میں دھروی کے یوم سیاہ کی مکمل تفصیل ہے، جو کی پیشکش اور ریکارڈنگ ویڈیو وولنٹیرز نے کی تھی۔ | 最新影片提到印度孟買的達哈維(Dharavi)是世界最大貧民窟,先前發生罷工事件,起因為政府原本承諾,要提供每戶400平方英尺的土地使用,但後來在會議中,每戶面積卻壓低至300平方英尺,「達哈維黑暗日」這段影片由Video Volunteers拍攝製作,其中有完整報導: |
6 | چینل ۱۹ کے ویڈیو وولنٹیرز کی دوسری ویڈیوز بصیرت اور جوش پیدا کرنے والی ہیں۔ | 該組織的其他影片亦頗具觀點:「女生也能玩!」 |
7 | عورتیں بھی کھیل سکتی ہیں کے موضوع پر عوامی صحافیوں نے اپنی بستیوں سے پوچھا کہ بچے کھیلنے کیلئے کیا کرتے ہیں۔ اس میں یہ بات سامنے آئی کہ لڑکے کھیلتے ہیں جبکہ لڑکیوں کو گھر کے کام کاج کرنے پڑتے ہیں۔ | 這部影片中,社區記者訪問貧民窟孩子平常在玩些什麼,結果發現男孩在玩,女孩卻得做家事,於是訪問一位女性板球選手,強調懂得玩有多麼重要,並鼓勵其他女孩效法;「再晚學習都不遲」這部影片裡,一名女性拾荒者決定改變未來,努力學習當老師,最後終於獲得教師證書。 |
8 | تو انہوں نے ایک خاتون کرکٹر سے بطور وجہِ متاثر، کھیلنے کی اہمیت کے بارے میں پوچھا۔” سکھانے میں کبھی بہت دیر نہیں ہوئی ۔ | 校對:Soup |
9 | “میں ایک ردی اکٹھا کرنے والی عورت اپنے مستقبل کو بدلنے کا فیصلہ کرتی ہے اور استانی بننے اور تصدیق شدہ ہونے کیلئے تعلیم حاصل کرنے کا فیصلہ کرتی ہے۔ | |