# | ind | urd |
---|
1 | 11 Februari: Internet Menentang Pengawasan Massal | فروری 11: انٹرنیٹ کا بڑے پیمانے پر ماس نگرانی کے خلاف اپنے موقف کا اعلان |
2 | Cartoon by Doaa Eladl via Flickr, Web We Want (CC BY-SA 2.0) | دعا الادی کا کارٹون ‘ویب وی وانٹ (ہمیں ویب چاہیئے) بشکریہ فلکر (CC BY-SA 2.0) |
3 | Pasal baru kejahatan dunia maya Nigeria mungkin akan menangkal penipuan finansial - namun hukum baru itu juga dapat membungkam kritik. | نائجیریا کا سائبر جرائم کے خلاف نیا قانون مالی فراڈ کے خلاف تو موثر ہے مگر یہ ناقدین کا منہ بھی بند کر سکتا ہے۔ |
4 | Pihak penguasa Argentina mengumpulkan data yang memetakan DNA warga negara mereka, informasi iris mata, dan gaya berjalan mereka. | ارجنٹینا میں حکام نے شہریوں کے ڈی این اے، ان کی IRIS معلومات، اور ان کے چلنے پھرنے کے انداز کا بھی ریکارڈ اکٹھا کرنا شروع کیا ہوا ہے۔ |
5 | Para aktivis di Tunisia takut Badan Telekomunikasi Teknis akan menandai era baru pengawasan massal. | تیونس میں سرگرم سماجی و سائبر کارکنوں نے ملک کی نئی تکنیکی ٹیلی کمیونیکیشن ایجنسی کی جانب سے بڑے پیمانے پر نگرانی کے ایک نئے دور کے آغاز کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ |
6 | Tak diragukan lagi: Pengawasan massal oleh pemerintah merupakan permasalahan di seluruh dunia. | اس پر کوئی دو رائے نہیں کہ حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر نگرانی ایک عالمی مسئلہ ہے۔ |
7 | Di tanggal 11 Februari, perorangan, lembaga swadaya masyarakat, dan ribuan situs bergabung untuk bersama menentang pengawasan massal. | 11 فروری کو عام افراد، سول سوسائٹی کی تنظیموں، اور ہزاروں ویب سائٹوں نے اس ماس نگرانی کے خلاف ایک موقف اختیار کرنے فیصلہ کیا ہے۔ |
8 | Siapapun, dimanapun akan berpartisipasi - baik di jalan , maupun di dunia maya. | کوئی بھی کہیں بھی اس میں حصہ لے سکتا ہے چاہے آپ اپنا احتجاج سڑک پر ریکارڈ کروائیں یا پھر ویب پر۔ |
9 | Program-program pengawasan massal melanggar hak-hak privasi kita dan membatasi kebebasan berekspresi dan berkumpul kita. | ماس نگرانی کے پروگرام ہمارے نجی حقوق اور آزادی اظہار کے حقووق کی خلاف ورزی ہیں۔ |
10 | Mereka melukai kemerdekaan dan keterbukaan Internet yang bersifat global, dan bergerak melawan prinsip-prinsip demokrasi. | یہ پروگرام نہ صرف جمہوری روایات کے منافی ہیں بلکہ یہ عالمی انٹرنیٹ کی آزادی پر بھی قدغن لگا رہی ہے۔ |
11 | Dokumen-dokumen yang dibocorkan Edward Snowden bulan Juni lalu membeberkan belasan program pengumpulan data intelijen dan telah mengirim arus syok ke seluruh penjuru dunia. | گزشتہ جون کو ایڈورڈ سنوڈاؤن کی جانب سے منظر عام پر لائے گئے دستاویزات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کیسے بہت سے انٹیلیجنس معلومات کو اکٹھا کرنے کے پروگرام کام کر رہے ہیں۔ |
12 | Namun ketika bocoran-bocoran Snowden memaparkan beberapa pelanggaran privasi yang paling mengejutkan yang dilakukan oleh pemerintah Amerika Serikat, bocoran-bocoran ini juga memberikan alasan baru memperdebatkan aktivitas-aktivitas pengawasan dan privasi di seluruh dunia, seperti contoh-contoh yang disebut di atas.. | ان حقائق نے پوری دنیا میں ذاتی و نجی معلومات کے عدم تحفظ کی وجہ سے خوف کی ایک لہر دوڑا دی۔ جہاں ایڈورڈ سنوڈاؤن کے انکشافات نے یہ بات ثابت کی کہ امریکی حکومت بڑے پیمانے پر پرائیویسی کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے، وہیں اس سے اس بحث کو بھی تقویت ملی ہے کہ اس قسم کی ماس نگرانی کے پروگرام پوری دنیا میں کام کر رہے اور ذاتی پرائیویسی کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ |
13 | Mau berpartisipas? | |
14 | Berikut beberapa cara: BERGABUNGLAH DALAM AKSI | کیا آپ بھی اس ماس نگرانی کے خلاف تحریک میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ |
15 | Kelompok-kelompok yang berada di seluruh penjuru dunia melancarkan aksi protes, meluncurkan acara-acara hackathon, dan kampanye daring. | درج ذیل کچھ طریقے ہیں کہ جن کی مدد ست آپ بھی آواز اور رائے شامل کر سکتے ہیں: کاروائی کا حصہ بنئے |
16 | Cari tahu apa yang terjadi di sekelilingmu: Argentina • Australia • Austria • Brasil • Kanada • Kolombia • Jerman • Perancis | پوری دنیا میں مختلف گروپس اس نگرانی کے خلاف احتجاج میں مختلف طریقوں سے شامل ہو رہے ہیں جیسے کہ ہیکٹاتھونز کا انعقاد، یا پھر آن لائن تحاریک کی ترویج و پرچار۔ |
17 | India • Meksiko • Belanda • Peru • Polandia • Србија • ประเทศไทย • Uganda | جانیے کہ آپ کے نزدیک کونسی سر گرمی ہو رہی ہے: |
18 | Inggris • Amerika Serikat | ارجنٹینا • آسٹریلیا • آسٹریا • برازیل • کینیڈا • کولمبیا • جرمنی • فرانس |
19 | Negaramu tidak terdaftar di atas? | بھارت • میکسیکو • ہالینڈ • پیرو • پولینڈ • سربیا • تھائی لینڈ • یوگنڈا • برطانیہ • امریکہ |
20 | Gunakan materi-materi yang tersedia di sini dan yang disediakan situs-situs mitra dan mulailah kampanyemu sendiri! | آپ کا ملک اس فہرست میں نہیں ہے تو ان شریک ویب سائیٹوں سے مواد حاصل کر سکتے ہیں کہ جن سے آپ اپنے پیمانے پر تحریک میں شامل ہو سکیں! |
21 | Baca liputan komunitas Global Voices mengenai pengawasan Internet di seluruh dunia di laman surveillance kami. | گلوبل وائسز کے نگرانی کے حوالے سے صفحے پر دنیا بھر سے اس ماس نگرانی پر لکھی گئی تحاریر پڑھی جا سکتی ہیں۔ |
22 | TUNJUKKAN DUKUNGANMU | اپنی حمائت کا اظہار کریں: |
23 | Tunjukan solidaritas atas kampanye 11 Februari! Munculkan banner di situsmu. | اپنی ویب سائٹ پر بینر لگا کر 11 فروری کی تحریک کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔ |
24 | Rantaikan pesan-pesan yang bermunculan - atau kartun keren (seperti contoh di bawah) - di media sosial. | پیغام دوسروں تک پہنچا کر یا ایک عمدہ سا کارٹون (جیسا کہ یہاں دکھایا گیا ہے) اپنے سوشل میڈیا پر لگا کر اپنی حمائت کا اعلان کر سکتے ہیں۔ |
25 | The Day We Fight Back banner, by Alec Perkins via Wikimedia Commons, (CC BY-4. | الیک پرکنز کا بینر ‘دی ڈے وی فائیٹ بیک' بشکریہ وکی میڈیا کامنز , (CC BY-4. |
26 | 0) Cartoon by Xpectro via Flickr, Web We Want (CC BY-SA 2.0) | 0) فلکر سے لیا گیا زیپیٹرو کا کارٹون ‘ویب وی وانٹ' (CC BY-SA 2.0) |
27 | Cartoon by Doaa Eladl & Web We Want via Flickr (CC BY-SA 2.0) | فلکر سے لیا گیا دعا ایلادی کا کارٹون ‘ویب وی وانٹ' (CC BY-SA 2.0) |
28 | KATAKAN “YA” PADA PRINSIP-PRINSIP GLOBAL PENGAWASAN KOMUNIKASI | عالمی مواصلاتی نگرانی کے نکات کے حق میں “ہاں” کہیئے |
29 | Tanda tangani Tiga Belas Prinsip atas Pengawasan Komunikasi Internasional, yang diciptakan oleh para ahli Hak Asasi Manusia dari seluruh dunia. | عالمی مواصلاتی نگرانی کے 13 نکات پر دستخط کر کے ان پر اپنے اعتماد کا اظہار کریں۔ یہ اصول دنیا بھر سے انسانی حقوق کے ماہرین نے مرتب کئے ہیں۔ |
30 | Prinsip-prinsip ini merupakan tulang punggung dari upaya kelompok lembaga swadaya masyarakat global untuk melindungi hak-hak privasi warga negara digital: Sekumpulan arahan yang mewajibkan para pemerintah untuk awasanmenegakkan Hak Asasi Manusia dalam hal pengawasan. | ڈیجیٹل دنیا کے شہریوں کی پرائیویسی کے قوانین کی حفاظت کے حوالے سے یہ نکات ریڑھ کی ہڈی کی سی اہمیت رکھتے ہیں۔ یہ ان تمام واضح ہدایات کا مجموعہ ہے جو کہ ماس نگرانی اور انسانی حقوق کے حوالے سے حکومت پر عائد ذمہ داری پر روشنی ڈالتے ہیں۔ |
31 | Baca dan tanda-tangani prinsip-prinsip tersebut yang sudah tersedia dalam bahasa-bahasa berikut: | یہ نقاط اپنی زبان میں پڑھئے اور ان پر دستخط کیجیئے: |
32 | Русский • Español • Hrvatski • Македонски • Shqip • Polski • Čeština • Svenska • Nederlands | Русский • Español • Hrvatski • Македонски • Shqip • Polski • Čeština • Svenska • Nederlands |
33 | Français • English • हिन्दी • العربية • Italiano • Ελληνικά • Română • Slovenčina • Eesti • Slovenščina • Dansk | Français • English • हिन्दी • العربية • Italiano • Ελληνικά • Română • Slovenčina • Eesti • Slovenščina • Dansk |
34 | Magyar • Suomi • Deutsch • فارسی • Български • Latviešu • Lietuvių • Português • Quechua | Magyar • Suomi • Deutsch • فارسی • Български • Latviešu • Lietuvių • Português • Quechua |
35 | 繁體中文 • Tiếng Việt • 한국어 • Українська • ภาษาไทย • اردو | 繁體中文 • Tiếng Việt • 한국어 • Українська • ภาษาไทย • اردو |
36 | Tunjukkan dukunganmu terhadap prinsip-prinsip tersebut dengan membubuhkan banner atau lencana. | ان نکات کے ساتھ اپنی حمائت کا اعلان بیج یا بینر لگا کر کریں۔ |